البحث

عبارات مقترحة:

الحافظ

الحفظُ في اللغة هو مراعاةُ الشيء، والاعتناءُ به، و(الحافظ) اسمٌ...

المحسن

كلمة (المحسن) في اللغة اسم فاعل من الإحسان، وهو إما بمعنى إحسان...

القادر

كلمة (القادر) في اللغة اسم فاعل من القدرة، أو من التقدير، واسم...

یہ منہج سلف میں سے نہیں ہے ( 02 ) بغیرتحقیق کے کسی سے علم حاصل کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے

الأردية - اردو

المؤلف ڈاکٹرمرتضی بخش ، شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
القسم دروس ومحاضرات
النوع صوتي
اللغة الأردية - اردو
المفردات العقيدة
بغیرتحقیق کے کسی سے علم حاصل کرنا منہج سلف میں سے نہیں ہے: کسی بھی شخص سے علم حاصل کر لینا بغیر اس بات کی تحقیق کئے ہوئے کہ وہ شخص کون ہے اور اس شخص کا معاملہ سنت کے ساتھ کیسا ہے، یہ منہج سلف صالحین میں سے نہیں ہے۔ کیونکہ ابن سیرینؒ نے سچ کہا ہے: "بیشک یہ علم دین ہے پس دیکھو کہ تم کس سے اپنے دین کو حاصل کرتے ہو’’